چہرہ پوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نقاب؛ جراثیم سے بچاؤ کے لیے منہ اور ناک پر باندھی جانے والی خاص طریقے سے بنائی ہوئی پٹی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نقاب؛ جراثیم سے بچاؤ کے لیے منہ اور ناک پر باندھی جانے والی خاص طریقے سے بنائی ہوئی پٹی۔